: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،12فروری(اعتمادنیوز)انٹرمیڈیٹ کے پراٹیکل امتحان 2014چہارشنبہ کے دن سے شروع ہوگئے۔امتحان کے پہلے دن پوری ریاست میں 91,906طالب علم امتحان میں
شرکت کی۔پوری ریاست میں1039مراکز بنائے گئے ہیں۔بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کے کمشنر اور سیکرٹری نے حیدرآباد اور رنگاریڈی کے امتحانی مراکز کا دورہ کیا۔طالب علموں سے امتحان ہال میں سیل فون اور الیکٹرانک آلات نہ لانے کیلئے کہا۔